Iftari Main Essa Kia Karain k Kbhi Bimar Na Hooon
افطاری میں ایسا کیا کریں کہ کبھی بیمار نہ ہو ں ؟
!حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا مشورہ
رمضان کا مہینہ تھا ، ایک شخص نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا کہ میں چاہتا ہوں کہ میرا جسم ہزاروں بیماریوں سے محفوظ رہے اور میں کبھی بیمار نہ ہو ں ؟
اس کا سوال سن کر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا : اے شخص ! رمضان کے روزے رکھا کرو اور روزہ افطار کرتے وقت کھجور اور نیم گرم پانی پیا کرو کیونکہ کہ جو انسان روزہ کھولتے وقت کھجور اور ہلکا گرم پانی پیتا ہے ، تو اللہ اس کے جسم پر اپنا نور برساتا ہے اور وہ کبھی بھی بیماریوں کی زد میں نہیں آتا ۔
مہربان علی

Jazakallah sir for sharing this
ReplyDeleteشکریہ
DeleteJazakallah sir.
ReplyDeleteMashAllah
ReplyDeleteJazakAllah Sir