کمال انسان وہ ہے جسے دیکھیں تو پہلے آنکھ کو اچھا لگے اور پھر دل کو اچھا لگے ۔
جب قتل عام ہو رہا ہو تو بہترین حکمت عملی یہ ہوتی ہے کہ جلادوں سے مل جاؤ ۔
بیماری کتے کی طرع ہوتی ہے ؛ خوف زدہ ہو جاؤ تو پیچھے پڑ جاتی ہے۔ ڈٹ جاؤ تو ڈر کے بھاگ جاتی ہے۔
صدیوں سے مالی مشکلات سے بچنے کے دو ہی طریقے ہیں ؛
جو آمدن ہے اُس سے کم خرچ کرو
یا
جو خرچ کرتے ہو، اس سے آمدن زیادہ کر لو !
Strange picture reveals how we see the world ? || Motivational story || Urdu/Hindi