Thursday, 5 January 2023

Who is a man?

 


کمال انسان وہ ہے جسے دیکھیں تو پہلے آنکھ کو اچھا لگے اور پھر دل کو اچھا لگے ۔


Monday, 19 December 2022

STRATEGY IN EMERGENCY SITUATION

 جب قتل عام ہو رہا ہو تو بہترین حکمت عملی یہ ہوتی ہے کہ جلادوں سے مل جاؤ ۔

Sunday, 18 December 2022

HOW TO FIGHT DISEASE

 بیماری کتے کی طرع ہوتی ہے ؛ خوف زدہ ہو جاؤ تو پیچھے پڑ جاتی ہے۔ ڈٹ جاؤ تو ڈر کے بھاگ جاتی ہے۔

مالی مشکلات سے نجات

 صدیوں سے مالی مشکلات سے بچنے کے دو ہی طریقے ہیں ؛

جو آمدن ہے اُس سے کم خرچ کرو

یا

جو خرچ کرتے ہو، اس سے آمدن زیادہ کر لو !



WHAT IS MATURITY

 IT IS THE SKILL OF TO WALK AWAY FROM SITUATION THAT THREATEN ONE'S PEACE OF MIND.

 


Who is a man?

  کمال انسان وہ ہے جسے دیکھیں تو پہلے آنکھ کو اچھا لگے اور پھر دل کو اچھا لگے ۔